گرد آلودہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس پر دھول پڑی ہوئی ہو، خاک سے اٹا ہوا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس پر دھول پڑی ہوئی ہو، خاک سے اٹا ہوا۔